اردو غزل
1خاقانی ہند کس شاعرکو کہا جاتا ہے
1میر
2 ذوق🌹
3غالب
4ان میں سے کوٸی نہیں
2اردو غزل کو کس نے بے وقت کی راگنی کہا
1 میر
2 غالب
3 حالی🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
3بہادر شاہ ظفر کے کل کتنے دیوان پاۓ جاتے ہیں
1دو
2 تین
3 چار🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
4ذوق کا استاد کون تھا
1داغ
2 شاہ نصیر🌹
3 میر
4ان میں سے کوٸی نہیں
5ذوق کا دیوان پہلی مرتبہ کب شاٸع ہوا
11839
2 1849
3 1859🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
6کس شاعر کا فارسی میں حسرتی تخلص تھا
1حسرت موہانی
2 غالب
3 شیفتہ🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
7یاس یگانہ چنگیزی کا ہلا شعری مجموعہ کس نام سے تھا
1آیات وجدانی
2 گنجینہ
3 نشر یاس🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
8اردو کا حافظ کس کی تصنیف ہے
1 غالب
2 آتش🌹
3 میر
4ان میں سے کوٸی نہیں
9اردو کا چاسر کس کی تصنیف ہے
1 ولی دکنی🌹
2 آتش
3 میرانیس
4ان میں سے کوٸی نہیں
10اردو کا ہومر کسے کہا جاتا ہے
1 ولی دکنی
2 میر انیس🌹
3 آتش
4ان میں سے کوٸی نہیں
11آقاۓ اردو کسے کہا جاتا ہے
1 داغ
2 ولی دکنی
3 محمد حسین آزاد🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
12کس شاعر کا کلام اپنے عہد کا مرثیہ ہے
1میر🌹
2 داغ
3 غالب
4ان میں سے کوٸی نہیں
13مومن کس کا شاگرد تھا
1 ذوق
2 شاہ نصیر🌹
3 داغ
4ان میں سے کوٸی نہیں
14اسماعیل میرٹھی کس کا شاگرد تھا
1ذوق
2 غالب🌹
3 داغ
4ان میں سے کوٸی نہیں
15 پہلوان شاعرکسے کہا جاتا ہے
1مومن
2 ناسخ🌹
3ذوق
4ان میں سے کوٸی نہیں
اردو تحقیق و تنقید
1بوطیقا کس کی تصنیف ہے
1افلاطون
2 فارابی
3ارسطو🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
2 اردو شاعری کی بوطیقا کس کتاب کو کہتے ہیں
1 آب حیات
2 نکات الشعراء
3 مقدمہ شعر و شاعری🌹
4ان میں سے کوٸی نہں
3 حیات جاوید کس کی تصنیف ہے
1سرسید
2 حالی🌹
3 شبلی
4ان میں سے کوٸی نہیں
4آب حیات کس کی تصنیف ہے
1محمد حسین آزاد🌹
2 شبلی
3 حالی
4ان میں سے کوٸی نہیں
5 پنجاب میں اردو کس کی تصنیف ہے
1سید سلیمان ندوی
2 اختر شیرانی
3 محمود شیرانی🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
6 تنقیدی حاشیے کس کی تصنیف ہے
1فراق گورکھپور
2 مجنوں گورکھپوری🌹
3 سلیم اختر
4ان میں سے کوٸی نہیں
7روح تنقید کس کی تصنیف ہے
1احتشام حسین
2 سلیم اختر
3 محی الدین قادری زور 🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
8 تنقید شعرالعجم کس کی تصنیف ہے
1 محمود شیرانی🌹
2 شبلی نعمانی
3 جمیل جالبی
4ان میں سے کوٸی نہیں
9ادبی ذوق اور شعور کس کی تصنیف ہے
1 احتشام حسین🌹
2 کلیم الدین احمد
3 سلیم اختر
4ان میں سے کوٸی نہیں
10 داستان سے افسانے تک کس کی تصنیف ہے
1 مجنوں گورکھپور
2 کلیم الدین احمد
3 سید وقار عظیم🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
11اردو تنقید پر ایک نظر کس کی تصنیف ہے
1 احتشام حسین
2 کلیم الدین احمد🌹
3 جمیل جالبی
4ان میں سے کوٸی نہیں
12 روح اقبال کس کی تصنیف ہے
1سید عبداللّٰہ
2 سلیم اختر
3 یوسف حسین خان🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
13 تنقیدی نظریات کس کی تصنیف ہے
1 سلیم اختر
2 سید عبداللّٰہ
3 سید احتشام حسین🌹
4ان میں سے کوٸی نہ
14 میزان کس کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے
1اقبا
2 سید عبداللّٰہ
3 فیض 🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
15 اردو ادب کی تحریکیں کس کی تصنیف ہے
1سید عبداللّٰہ
2 سید احتشام حسین
3سید انور سدید🌹
4ان میں سے کوٸی
اردو
1دہلی کالج کا آغاز کب ہوا
11818
2 1800
3 1825🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
2 دہلی کالج کا کونسا انگریز پرنسپل عربی کا بھی ماہر تھا
1 ڈاکٹر اسپرنگر🌹
2 جے ایچ ٹیلر
3 لارنس
4ان میں سے کوٸی نہیں
3 دہلی کالج میں کس نے تاریخ یمنی کو مرتب کیا
1میر حسن
2 ماسٹر رام چند
3 اسپرنگر🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
4قران السعدین کی خصوصی ہیٸت کیا تھی
1باتصویر🌹
2 خط نسخ میں چھپتا تھا
3 رنگدار طباعت
4ان میں سے کوٸی نہیں
5 شاہ ولی اللہ کے فکر و فلسفہ کی تبلیغ دہلی کالج میں کس نے کی
1امام بخش صہباٸی
2 میر حسن
3 مولوی مملوک علی🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
6 امام بخش صہباٸی دہلی کالج میں کیا پڑھاتے تھے کس کی تصنیف ہے
1اردو
2 عربی
3 فارسی🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
7دہلی کالج کے اس مدرس کا نام کیا تھا جس نے آباٸی مزہب چھوڑ کر عیساٸیت اختیار کر لی
1امام بخش صہباٸی
2 مولوی زکااللہ
3 ماسٹر رام چندر🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
8 1857 میں دہلی کالج کے کس پرنسپل کو قتل کردیا گیا
1 اسپرنگر
2 فالکس
3 مسٹر ٹیلر🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
9 1877 میں دہلی کالج بند کرکے کس کالج میں ضم کیا گیا
1 علی گڑھ کالج🌹
2 گورنمنٹ کالج لاہور
3 اورینٹل کالج لاہور
4ان میں سے کوٸی نہیں
10 اردو میں مضمون نگاری کس کی دین ہے
1 فارسی
2 عربی
3 انگریزی🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
11 دہلی کالج میں مختلف مضامین کی تعلیم کس زبان میں دی جاتی تھی
1 فارسی
2 اردو🌹
3 عربی
4ان میں سے کوٸی نہیں
12دلی کالج کے کس ادیب نے ہندوستانی تاریخ اور تاریخ قیصری کی تصنیف کی
1مولوی زکااللہ🌹
2 مولوی کریم الدین
3 ماسٹررام چندر
4ان میں سے کوٸی نہیں
13درج ذیل میں سے کون سرسید کی ٹیم کا حصہ نہیں تھا
1 محمد حسین آزاد🌹
2 مولوی زکا اللہ
3 مولانا حالی
4ان میں سے کوٸی نہیں
14دلی کالج میں کس نے ساٸنس کی تعلیم اردو میں دی
1ماسٹر رام چندر🌹
2 مولوی زکااللہ
3 مولوی کریم الدین
4ان میں سے کوٸی نہیں
15 1857 میں ٹیلر کے قتل میں کس کے والد کو سزاۓ موت دی گٸی
1سرسید
2 حالی
3محمد حسین آزاد🌹
4ان میں سے کوٸی نہیں
