اردو کثیرالانتخابی سوالات
#اردو #کثیرالانتخابی #سوالات
1طلسمی باغ کاذکر کس مثنوی میں ہے
1گلزار ارم
2 حسن و عشق
3سحرالبیان🌹
2 طلسمی جنگل کا ذکر کس مثنوی میں ہے
1 گلزار نسیم🌹
2 سحرالبیان
3 قصہ قصاب
3 کثرت کی راٸے کے مطابق پہلی مثنوی کون سی ہے
1کدم راو پدم راو🌹
2 قطب مشتری
3 طوطی نامہ
4 کدم راو پدم راو کس کی تصنیف ہے
1نظامی🌹
2 غواصی
3 نظیری
5 پھول بن کس کی مثنوی ہے
1شیخ عثمان
2 ابن نشاطی🌹
3 غواصی
6 مثنوی مرگاوتی
1قطبین🌹
2 امیر خسرو
3 نشاطی
7مثنوی چتراولی کس کی تصنیف ہے
1غواصی
2 میر حسن
3 دیا شنکر نسیم
4شیخ عثمان🌹
8 خوش نامہ کس کی تصنیف ہے
1 مقیمی
2 غواصی
3 رستمی
4شاہ میراں جی عشاق🌹
9 سیف الملوک اور بدیح الجمال کے مصنف کون ہیں
1 غواصی🌹
2 وجہی
3 میر حسن
10 خاور نامہ کس کی تصنیف ہے
1 قطب شاہ
2 رستمی🌹
3 فردوسی
11 ہشت بہشت کس کی تصنیف ہے
1 بہرام
2 ملک خشنود🌹
3 نصرتی
12 گلش عشق کس کی تصنیف ہے
1نصرتی🌹
2 غواصی
3 وجہی
13 خواب و خیال کس کی تحریر ہے
1 وجہی
2 میر تقی میر
3 میر اثر🌹
14 بحرالمحبت کس کی مثنوی ہے
1میردرد
2 میر اثر
3 مصحفی🌹
15 سفینہ ہندی کس کی تخلیق ہے
1بھگوان داس🌹
2راحت امروہی
3 خواجہ میر حسن
16 داد سخن کس کی تخلیق ہے
1 خان أرزو🌹
2 مرزا غالب
3 میر تقی میر
17 دستور الفصاحت کس کی تصنیف ہے
1سید احمد علی یکتا🌹
2 میراحمد حسن
3 خواجہ احمد فاروقی
18 تاریخ ادب اردو کس کی کتاب ہے
1 ڈاکٹر سلیم اختر
2 سہیل بھٹی
3 ڈاکٹر جمیل جالبی🌹
19 دیاشنکر نسیم کے والد کا نام کیاتھا
1 گنگاپرشاد کول🌹
2 پرتھوی راج
3 رادھے رام
20 دیا شنکر نسیم کس مشہور شاعر کے شاگردتھے
1 میر درد
2 مومن خان مومن
3 خواجہ حیدر علی أتش🌹
21 دیا شنکر نسیم فوج کے کس عہدے پر فاٸز رہے
1صوبےدار
2 سولجر
3 بخشی🌹
22 تزکرہ مختصر کے خالق کون ہیں
1 میر حسن
2 خان أرزو
3 سید امام الدین خان🌹
23 میر حسن نے تزکرہ شعراۓ اردو میں شاعروں کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے
1 ایک
2 دو
3 تین🌹
24 میر حسن کی سوانح مثنوی کون سی ہے
1سحرالبیان
2 گلزار ارم🌹
3 نقل کلاونت
25 مشہور فارسی شاعر فردوسی کا شاہنامہ کس صنف میں لکھا گیا
1 رباعی
2قطعہ
3مثنوی🌹
26تاریخ ادب اردو میں کس کو پہلا عوامی شاعر کہا جاتا ہے
1اکبرالہ أبادی
2 نظیر اکبر أبادی🌹
3حفیظ ہوشیارپوری
27نظیر اکبر أبادی کے اشعار کی تعداد ہے
1 پانچ ہزار
2 چھ ہزار🌹
3 سات ہزار
28نظیر نے کس صنف ادب میں شہرت حاصل کی
1غزل
2 مثنوی
3 قطعہ
4نظم🌹
29نظیر اکبرأبادی کی نظم نگاری کس کی تصنیف ہے
1ڈاکٹر غلام حسین ذولفقار
2 ڈاکٹر سلیم اختر
3 ڈاکٹر سید طلعت حسین نقوی🌹
30 نظیر اکبر أبادی کس کی تصنیف ہے
1علی احمد فاطمی🌹
2نظامی بدایونی
3 مخمور اکبر أبادی
31 جاڑا موسموں کے اعتبار سے مشہور نظم کس کی ہے
1احسان دانش
2 تصدق حسین خالد
3 نظیر اکبرأبادی🌹
32حفیظ جالندھری کا شاہنامہ اسلام کس صنف ادب میں ہے
1قطعہ
2 رباعی
3 مثنوی🌹
33نظیر اکبر أبادی کے والد محترم کا نام کیا تھا
1 محمد عثمان
2 محمد فاروق🌹
3 محمد احمد
34احمد شاہ ابدالی نے جب برصغیر پر حملہ کیا تو نظیر اکبر أبادی کہاں جاکر چھپے
1 احمد أباد
2 سری نگر
3 أگرہ🌹
35ذوق سوانح اور انتقاد کس کی کتاب ہے
1 ڈاکٹر تنویر احمد علوی🌹
2 ڈاکٹر وحید قریشی
3 شیخ چاند
36 اردو غزل کس کی کتاب ہے
1 ڈاکٹر نورالحسن ہاشمی
2 مسعود حسن
3 ناصر
4ڈاکٹر یوسف حسین خان🌹
37اردو ادب میں استاد سلطان کس شاعر کو کہا جاتا ہے
1محمد حسین أزاد
2 مولوی نزیر احمد
3 داغ دہلوی🌹
38تزکرہ عیار الشعراء کس کی تصنیف ہے
1 مصحفی
2 صدرالدین
3 خوب چند زکاء🌹
39تزکرہ بے جگر کس کی تصنیف ہے
1خیراتی لال🌹
2 قاٸم چاند پوری
3 قدرت اللہ قاسم
40عمدةالاستازین اور سلطان الشعراء کس شاعر کو کہا جاتا ہے
1سودا
2 میر تقی میر
3 ذوق🌹
41 ذوق کے ہمعصر کون تھے
1 مومن و غالب🌹
2 ولی دکنی
3 حالی
42 غالب کے والد کا نام کیا تھا
1مرزا عبداللہ بیگ🌹
2 مرزا محمد احمد
3 مرزا ناصر بیگ
43نظیر کا دیس پریم کے خالق کون ہیں
1 علی احمد فاطمی
2 ڈاکٹر جمیل جالبی
3 محمد حسین أزاد
4نظامی بدایونی🌹
44 نظیر پر ایک نظر نظیر نامہ کے خالق کون ہیں
1 مجنوں گورکھپوری
2 مخمور اکبر أبادی🌹
3 غلام حسین ذولفقار
45روح نظیر کس کی تخلیق ہے
1 مخمور اکبرأبادی🌹
2 پروفیسر شہباز
3ذوالفقار احمد سید
46 زندگانی بے نظیرکس کی تخلیق ہے
1پروفیسر شہباز🌹
2 مخمور اکبرأبادی
3 أظہر راہی
47 کلیات نظیر کس نے مدون کی
1 اظہر راہی🌹
2 شہبازاحمد شاد
3 مخمور اکبر أبادی
48 نظیر اکبر أبادی کی مثنویاں کس کی تخلیق ہے
1 ڈاکٹر گیان چند جین🌹
2 مخمور اکبر أبادی
3 احمد شاد
49 زوق کس سے شاعری کی اصلاح لیتے تھے
1شاہ ظریف
2 استاد شاہ نصیر🌹
3 استاد محمد بخش
50ذوق کس مغل بادشاہ کے استاد تھے
1 شاہ عالم ثانی
2فرخ سیر
3اورنگ زیب عالمگیر🌹
اردو ادب،اردوزبان،نثر،شاعری، اردو آرٹیکلز،افسانے،نوجوان شعراء کا تعارف و کلام،اردو نوٹس،اردو لیکچرر ٹیسٹ سوالات،حکایات