اردو لیکچرر ٹیسٹ کے سوالات،سر عابد شاہ

 

[4/16, 4:19 PM] Abid Shah Urdu: اردو ٹیسٹ

Time alowed 30 min

1اطراف غالب کس کی تصنیف ہے 

1سید عبداللہ🌹

2 جمیل جالبی

3سلیم اختر

2تلاش غالب کس کی تصنیف ہے 

1 شمس الرحمٰن فاروقی

2 نثار احمد فاروقی🌹

3 أصف فرخی

3غالب کا سفر کلکتہ کس کی تصنیف ہے 

1مولوی عبدالحق

2 مولوی ذکا اللہ

3 ڈاکٹر خلیق انجم 🌹

4تنقید غالب کے سوسال  کس کی تصنیف ہے 

1فیاض محمود🌹

2 سلیم احمد 

3 سید عبداللہ

5 کلام غالب کا ایک نیا رخ کس کی تصنیف ہے 

1جمیل فاروقی

2 ڈاکٹر اسلوب انصاری🌹

3 حمزہ انصاری

6 دیوان غالب کا پنجابی ترجمہ کس نے کیا 

1منو بھاٸی

2 اشفاق احمد

3 اسیرعابد🌹

7غالب اور انقلاب ستاون کس کی تصنیف ہے 

1ڈاکٹر سید معین الرحمٰن🌹

2 خلیق انجم 

3 بدرالنساء

8 غالب کو گونگا شاہ کا خطاب کس نےدیا 

1 ذوق

2 یگانہ چنگیزی🌹

3 مرزا قتیل

9جہات غالب کس کی تصنیف ہے 

1 ڈاکٹر کلیم 

2 احسن فاروقی

3  ڈاکٹر عقیل احمد🌹

10 علامہ اقبال کو امام العصر کس نےکہا  

1 مولانا عبدالماجد دریاأبادی🌹

2 خواجہ حسن نظامی

3 مولوی عبدالحق

11علامہ اقبال کو حسان الہند کس نے کہا 

1 سلیم اختر

2 مولانا أزاد بلگرامی🌹

3 سید عبداللہ

12اقبال کو مرشد لباسی کا لقب  کس نے دیا  

1مولانا ظفر علی خان

2 مولانا حالی

3 محمد علی جوہر🌹

13 اقبال کو 1911 میں ملک الشعراء کا خطاب کس نے دیا 

1 شبلی نعمانی🌹

2 حالی

3 نزیر احمد

14 اسرار خودی کا انگریزی میں ترجمہ کس نے کیا  

1ڈاکٹر براون 

2 ڈاکٹر نکلسن 🌹

3 ہاروے

15علامہ اقبال کی ڈاٸری کا نام کیا تھا 

1قومی زندگی

2 زندہ رود

3 بکھرے ہوۓ الفاظ🌹

16 اقبال نے پہلا مضمون کس نام سے لکھا  

1 قومی زندگی🌹

2 بکھرے ہوۓ افاظ

3 ہمالہ

17علامہ اقبال پر روزگار فقیر کے نام سے  کس ادیب نے کتاب لکھی  

1حالی

2 سید وحیدالدین🌹

3 مولوی عبدالحق

18اقبال نے اپنی کس کتاب کو ڈیواٸن کامیڈی کے مقابل قرار دیا 

1 بانگ درا

2 پیام مشرق

3 جاوید نامہ🌹

19بانگ درا کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا  

1 چار🌹

2 چھ

3 أٹھ

20 ضرب کلیم کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے 

1 دو

2 چھ🌹

3دس

[4/17, 3:21 PM] Abid Shah Urdu: اردو ٹیسٹ

Time alowed 30 min

1پیام مشرق میں اقبال نے کشمیر کے متعلق کونسی نظم لکھی 

1شمع وشاعر

2 ہمالہ

3ساقی نامہ🌹

2 اقبال نے کس شخصیت کو مولانا روم کی زد قرار دیا 

1 سعدی شیرازی

2 مولانا فخرالدین رازی🌹

3 عمر خیام

3 اقبال پنجاب اسمبلی کے ممبر کب بنے 

1 1926🌹

2 1928

3 1936

4اقبال اپنے خطوط میں  کس دوست کو اسرار قدیم لکھتے تھے 

1نکلسن

2 خواجہ حسن نظامی🌹

3 خواجہ الطاف حسین حالی

5 اسرار خودی کا سندھی زبان میں کس نے ترجمہ کیا 

1سید سلیمان ندوی

2 حضور بخش

3 لطف اللہ بدوی🌹

6اقبال کی شاعرانہ زندگی کا أغاز کب ہوا 

1 1896🌹

2 1998

3 1892

7نظم قوت اسلام کس مجموعے میں ہے 

1پیام مشرق

2 بانگ درا

3 ضرب کلیم🌹

8 اقبال کی بچوں کے لیے نظمیں کس مجموعہ کلام میں ہیں 

1 بانگ درا🌹

2 ضرب کلیم

3 بال جبریل

9 اقبال نے کس کتاب میں اپنے والدکی خدا ترسی کا ذکر کیا 

1 اسرار خودی

2 رموز بیخودی🌹

3  جاوید نامہ

10اقبال نے اپنا مقالہ تاریخ عالم کس زبان میں لکھا  

1 فارسی

2 عربی

3 جرمن🌹

11جرمنی میں اقبال کے فلسفہ کے استاد کون تھے  

1 میگ ٹیگرٹ🌹

2 أرنلڈ

3 نطشے

12 اقبال نے کس نظم میں گوتم بدھ  کو بھی پیغمبر قرار دیا ہے 

1ہمالہ

2 نانک🌹

3 طارق کی دعا

13ارمغان حجاز میں  کتنی رباعیاں شامل ہیں  

1 19🌹

2 29

3 39

14 اقبال نے خاتون عجم کسے کہا 

1فاطمہ جناح

2 فاطمہ بنت عبداللہ

3 قرت العین طاہرہ🌹

15 رموز بےخودی کا انگریزی ترجمہ کس نے  کیا 

1اے أر بری🌹

2 نکلسن

3 گوٸٹے

16نظم والدہ مرحومہ کی یاد میں  کس مجموعہ کلام میں شامل ہے  

1 بانگ درا🌹

2 پیام مشرق

3 بال جبریل

17 ارمغان حجاز کی أخری نظم کونسی ہے  

1ہمالہ

2 حضرت انسان🌹

3 ابلیس کی مجلس شوریٰ

18 اقبال نے نالہ فراق کس شخصیت کی یاد میں لکھی  

1 تھامس أرنلڈ🌹

2 داغ دہلوی

3 مولوی میر حسن

19اقبال کا جنازہ  کتنی بار پڑھا گیا 

1 ایک

2 دو🌹

3 تین

20اقبال نے غزل کے اندر کونسا فلسفہ اجاگر کیا  

1 فسفہ موت

2 فلسفہ حیات🌹

3فلسفہ انسانیت

[4/18, 3:29 PM] Abid Shah Urdu: اردو ٹیسٹ

Time alowed 30 min

1نقد اقبال کس کی تصنیف ہے 

1جلیل مانک پوری

2 اسلم ادیب

3مکیش اکبر أبادی🌹

2 مساٸل اقبال کس کی تصنیف ہے 

1 سلیم اختر

2 سید عبداللہ🌹

3 نفیسہ شاہین

3 اقبال داناۓ راز کس کی تصنیف ہے 

1عبدالطیف اعظمی🌹

2 اسد ادیب

3 وقار عظیم

4مرقع اقبال  کس کی تصنیف ہے 

1فضل حق

2 جمیل جالبی

3 جگن ناتھ أزاد🌹

5 علامہ اقبال نے قاٸد اعظم کو کتنے خطوط لکھے 

1 13🌹

2  15

3  17

6سفر نامہ سیر افغانستان کس کی تصنیف ہے 

1سید امیر علی

2 سید سلیمان ندوی🌹

3 سید عبداللہ

7مثنوی مسافر کب شاٸع ہوٸی کس کی تصنیف ہے 

11914

2 1924

3 1934🌹

8 اردو کے لیے سب سے پہلے لفظ ہندی کس کتاب میں استعمال کیا گیا 

1 تزک بابری🌹

2 سب رس 

3 مقدمہ شعروشاعری

9ریختہ میں سب سے پہلا دیوان کس نے مرتب کیا 

1 ولی دکنی

2 قلی قطب شاہ

3  امیر خسرو🌹

10کس نے ریختہ کو متروک قرار دیا 

1 ولی دکنی

2 امام بخش ناسخ🌹

3 مرزا غالب

11اقبال سب کے لیے کس کی تصنیف ہے 

1 جمیل جالبی

2 وقار عظیم

3 ڈاکٹر فرمان فتح پوری🌹

12 قرطاس اقبال کس کی تصنیف ہے 

1پروفیسر محمد منور🌹

2 گوپی چند نارنگ

3 احتشام حسین

13 سرسید سے اقبال تک کس کی تصنیف ہے 

1 عبدالسلام ندوی

2 قاضی جاوید🌹

3 امتیاز شاہد

14 محمد حسین أزاد نے اردو کو کس زبان  کا ماخز قرار دیا 

1برج بھاشا🌹

2 پالی

3 سنسکرت

15 بکٹ کہانی میں کل کتنے اشعار ہیں  

11115

2 1235

3 1325🌹

16ولی دکنی کو حواس کا شاعر کس نے قرار دیا  

1 ڈاکٹر انور سدید

2 ڈاکٹر عبادت بریلوی🌹

3 ڈاکٹر سلیم اختر

17 علامہ اقبال تیسری گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے لندن کب گۓ

1 1933

2 1931

3 1932🌹

18 اردو شاعری میں عورت کی پکار کو سب سے پہلے کس شاعر نے متعارف کروایا 

1 امیر خسرو🌹

2 ولی دکنی

3 رنگین

19وہ کونسا شاعر تھا جس نے دلی میں فارسی مشاعرے ترک کرکے ریختہ مشاعرے شروع کردیے 

1 ولی دکنی

2 شاہ مبارک أبرو

3 خان أرزو🌹

20 بیجا پور کا وہ کون بادشاہ تھا جو سفر کے دوران 400 کتابوں کے صندوق ساتھ لے کر چلتا تھا 

1 علی عادل شاہ🌹

2 قلی قطب شاہ

3ابراہیم عادل شاہ

[4/19, 3:28 PM] Abid Shah Urdu: اردو ٹیسٹ

Time alowed 30 min

1جعفر زٹلی دبستان دلی کے کونسے دور کا شاعر ہے 

1پہلے🌹

2 دوسرے

3چوتھے

2 دبستان لکھنو کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے

1 دو

2 تین🌹

3 چار

3 وضع اصطلاحات کس کی تصنیف ہے 

1جمیل جالبی

2 حسن فاروقی

3 وحید الدین سلیم 🌹

4 اردو املا کس کی تصنیف ہے 

1رشید حسن خان🌹

2 پرویز اسلم

3 مولوی عبدالحق

5دکنی ادب کی تاریخ کس کی تصنیف ہے 

1رام بابو سکسینہ

2 محی الدین قادری زور🌹

3 سید عبداللہ

6تاریخ ادب اردو از جمیل جالبی کتنی جلدوں پر مشتمل ہے 

1دو

2 تین

3 چار🌹

7ولی دکنی دہلی کتنی مرتبہ أۓ 

1 دو 🌹

2 تین

3 چار

8 مصحفی کے فارسی دیوان کتنے تھے 

1 دو

2 تین🌹

3 چار

9کلیات شاہ نصیر کس ادیب نے مرتب کرکے شاٸع کی  

1 شاہ نصیر

2 جمیل جالبی

3  ڈاکٹر تنویر🌹

10 بہادر شاہ ظفر کس کے بیٹے تھے  

1 اکبر شاہ ثانی 🌹

2 ظفر شاہ

3 شاہجہاں

11صنعتی کس بادشاہ کے دور کا شاعر تھا 

1 بہادر شاہ ظفر

2 محمد عادل شاہ🌹

3 اکبر شاہ ثانی

12عبدالقادر سروری کی کتاب اردو کی ادبی تاریخ پہلی بار کب شاٸع ہوٸی 

11928

2 1945

3 1958🌹

13سخندان فارس کے کتنے حصے ہیں  

1 دو🌹

2 تین

3 چار

14اردو کی مختصر ترین تاریخ میں  کس شاعر  کو چٹکلے باز کہا گیا 

1اکبر ألہ أبادی

2 نظیر اکبر أبادی🌹

3 جعفر زٹلی

15 شعرالعجم کتنی جلدوں پر مشتمل ہے 

1دو

2 تین

3 پانچ🌹

16 عبدالسلام ندوی کی شعر الہند کتنے حصوں پر مشتمل ہے 

1 دو🌹

2 تین

3 چار

17حامد حسن قادری کی داستان تاریخ اردو پہلی مرتبہ کب شاٸع ہوٸی  

11931

2 1941🌹

3 1951

18 أب حیات کا پہلا ایڈیشن کب شاٸع ہوا  

1 1860

2 1870

3 1880🌹

19مومن کا گھر والوں نے کیا نام رکھا تھا 

1 حبیب اللہ🌹

2 کلیم اللہ

3 ذکااللہ

20 محمد حسین أزاد کے مطابق بہادر شاہ ظفر کے کتنے دیوان تھے  

1 دو

2 چار🌹

3پانچ

اردو ادب،اردوزبان،نثر،شاعری، اردو آرٹیکلز،افسانے،نوجوان شعراء کا تعارف و کلام،اردو نوٹس،اردو لیکچرر ٹیسٹ سوالات،حکایات

2 تبصرے “اردو لیکچرر ٹیسٹ کے سوالات،سر عابد شاہ

اپنا تبصرہ بھیجیں