اردو ٹیسٹ
Time alowed 20 min
1اردو رباعیات کس کی تصنیف ہے
1میر انیس
2 مرزا دبیر
3سلام سندیلوی🌹
2قطعات کا مجموعہ الواح کس کی تصنیف ہے
1 وحید قریشی 🌹
2 مرزا غالب
3 مرزا دبیر
3مرزا دبیر کے کلام میں کتنی رباعیاں ہیں کی تصنیف ہے
1ایک سو
2 دوسو🌹
3 تین سو
4 جوش کی طویل ترین نظم حرف أخرمیں کتنے اشعار ہیں
1 5000
2 15000
3 25000🌹
5 اردو میں قطعہ نگاری کس کی تصنیف ہے
1خواجہ محمد زکریا🌹
2 مرزا دبیر
3 مرزا غالب
6قطعات کا مجموعہ رم جھم کس کی تصنیف ہے
1امجد اسلام امجد
2 احمد ندیم قاسمی🌹
3 غالب
7مسدس اسلام کس کی تصنیف ہے
1غلام چاکر رند
2 ابن الغنی
3 غلام اعظم 🌹
8 عدل جہانگیر کس کی افسانوی نظم ہے
1 شبلی نعمانی🌹
2 حالی
3 غالب
9کلیات ولی کامرتب کون ہے
1 میراں ہاشمی
2 نورالحسن ہاشمی🌹
3 ساٸرہ ہاشمی
10رباعی کے لیے کتنے اوزان مقرر ہیں
1 20
2 22
3 24🌹
11 استعارہ کے کتنے ارکان ہوتے ہیں
1 3🌹
2 10
3 18
12 غالب کی کتاب مہرنیم روز کس زبان میں ہے
1اردو
2 فارسی🌹
3 ہندی
13عود ہندی کتنے حصوں پر مشتمل ہے
1 ایک
2 تین
3 دو🌹
14 مرزا غالب اپنی کتاب دستنبو کس ملکہ کو پیش کرنا چاہتے تھے
1ملکہ وکٹوریا🌹
2 الزبتھ ٹیلر
3 قلوپطرہ
15 مرزا غالب کا اولین نقاد کس کو کہا جاتا ہے
1حالی
2 شیفتہ🌹
3 خان أرزو
16مرزا غالب نے کس شہر کو ہندوستان کا بغداد کہا
1 مدراس
2 دہلی
3 لکھنو🌹
17 مرزا غالب نے أخری خط کس کو لکھا تھا تصنیف ہے
1علاوالدین علاٸی🌹
2 میر مہدی مجروح
3 حالی
18مرزا غالب کس مشہور فارسی شاعر کے قلم کو اعصاۓ خضر کہتے تھے
1 شیخ سعدی
2 مرزا عبدالقادر بیدل🌹
3 حافظ شیرازی
19 مرزا غالب کس کتاب کو الفاظ کا بھٹیار خانہ کہتے تھے
1 سب رس
2 فسانہ عجاٸب 🌹
3 دستنبو
20 مرزا غالب نے رام پور کو کیا خطاب دیا تھا
1 دارلسرور🌹
2 دارالکباب
3دارالاولیا
اردو ٹیسٹ
Time alowed 30 min
1نظم مشرق کس کی تصنیف ہے
1سلیم احمد🌹
2 علامہ اقبال
3فیض
2 عبدالحق کی کونسی کتاب طبع نا ہوسکی
1 عقد ثریا
2 لغت کبیر🌹
3 مخزن شعراء
3مجموعہ ساز نو کس کی تصنیف ہے
1امجد اسلام امجد
2 فیض
3 مجاز لکھنوی🌹
4 کلیات چمک اٹھی لفظوں کی چھاگل کس کی تصنیف ہے
1وزیر أغا🌹
2 مجید امجد
3 اختر شیرانی
5 کلیات خزاں کے أخری دن کس کی تصنیف ہے
1ناصر کاظمی
2 امجد اسلام امجد🌹
3 پروین شاکر
6نغمہ الہام کس کی تصنیف ہے
1مجید امجد
2 حالی
3 شاد عظیم أبادی🌹
7سریلی بانسری کس کی تصنیف ہے
1أرزو لکھنوی🌹
2 منیر نیازی
3 عظمت اللہ
8نظم ارجمند کس کی تصنیف ہے
1 أرزو لکھنوی
2 تسلیم لکھنوی🌹
3 منیر نیازی
9روح معانی کس کی تصنیف ہے
1 مولوی عبدالحق
2 شبلی نعمانی
3 مولانا ظفرعلی خان 🌹
10ہاٸیکو کا مجموعہ تہی دامن کس کی تصنیف ہے
1 ڈاکٹر رانا سعید اقبال🌹
2 مجید امجد
3 وقار عظیم
11ہاٸیکوکا مجموعہ تکونا سورج کس کی تصنیف ہے
1 دلشاد کلانچوی
2 کرنل دل نواز🌹
3 دلناز ساغر
12منتخب ہاٸیکو کس کی تصنیف ہے
1مجید امجد
2 جمیل جالبی
3 نسیم سحر🌹
13مجموعہ تجدید شکوہ کس کی تصنیف ہے
1 طفیل ہوشیارپوری🌹
2 غالب
3 حالی
14مسدس حالی میں اشعار کی تعداد کیا ہے
1 2600
2 2800🌹
3 3800
15 بہتر نشترکس شاعرکے مشہور ہیں
1غالب
2 فیض
3 میر تقی میر🌹
16 امیر کا خطاب امیر خسرو کو کس بادشاہ نے دیا
1 جلال الدین خلجی 🌹
2 جلال الدین محمد اکبر
3 بابر
17رشید امجد نے کس شخصیت پر پی ایچ ڈی کی
1حالی فن اور شخصیت
2 میرا جی فن اور شخصیت 🌹
3 غالب فن اور شخصیت
18 سرراس مسعود کس یونیورسٹی کے واٸس چانسلر تھے
1 پنجاب یونیورسٹی
2 عثمانیہ یونیورسٹی
3 علی گڑھ مسلم یونیورسٹی 🌹
19 مسدس حالی کے پہلے شعر میں کس ساٸنسدان کا ذکر ہے
1 بقراط🌹
2 جابر بن حیان
3 عبدالسلام
20 اردو رباعی فنی اور تاریخی ارتقاءکس کی تصنیف ہے
1 سلیم اختر
2 ڈاکٹر فرمان فتح پوری🌹
3سید عبداللہ
اردو ٹیسٹ
Time alowed 30 min
1شمع اور شاعر علامہ اقبال کے علاوہ اور کس کی نظم ہے
1نادر کاکوروی🌹
2 ناصر کاظمی
3محسن کاکوروی
2 جگر مراد أبادی کس شاعر کو اپنا پیرومرشد مانتے ہیں
1 فانی بدایونی
2 اصغر گونڈوی🌹
3 حسرت موہانی
3شبلی کی مشہور کتاب المامون کا دیباچہ کس نے لکھا
1حالی
2 غالب
3 سرسید🌹
4 اردو کے کس شاعر کا جدہ سعودی عرب میں دوران مشاعرہ انتقال ہوا
1ماہرالقادری🌹
2 شکیب جلالی
3 حالی
5 نظم شہادت الحقیقت کاشاعر کون ہے
1ولی دکنی
2 شاہ میراں جی🌹
3 امیر خسرو
6 پاکستان کا قومی ترانہ کس ہیٸت میں لکھا گیا
1مربع
2 مسدس
3 مخمس🌹
7شاہ حاتم کے دیوان کا نام کیا ہے
1دیوان قدیم🌹
2 دیوان جدید
3 دیوان زادہ
8 ناسخ کے دیوان دوم کا نام کیا ہے
1 دفتر شعر
2 دفتر پریشان🌹
3 دفتر غزالی
9 تزک بابری کو ترکی سے فارسی میں کس نے منتقل کیا
1 مسعود سعد سلمان
2 امیر خسرو
3 عبدالرحیم خان خاناں🌹
10مومن کے دیوان کو کس شاعر نے مرتب کیا
1 شیفتہ🌹
2 خان أرزو
3 مصحفی
11 نظیر اکبر أبادی غزل کو کیا کہتے تھے
1 اردو معلی
2 ریختہ🌹
3 ریختی
12دریاۓ لطافت کس بادشاہ کی فرماٸش پر لکھی گٸی
1محمد شاہ رنگیلا
2 بہادر شاہ ظفر
3 نواب سعادت علی🌹
13انشاء نے روزنامچہ کس زبان میں لکھا
1 ترکی🌹
2 فارسی
3 اردو
14میر حسن کے دیوان میں کتنی غزلیں شامل ہیں
1 410
2 510🌹
3 610
15 مسعود سعد سلمان کی مادری زبان کونسی ہے
1سنسکرت
2 اردو
3 فارسی🌹
16خان آرزو نے کتنے اردو اشعار لکھے
1 27🌹
2 37
3 47
17داغ دہلوی کو کونسا پرندہ پالنے کا شوق تھا
1بٹیر
2 تیتر🌹
3 کبوتر
18 نثر کی وہ کونسی صنف ہے جو غزل سے مشابہت رکھتی ہے
1 ناول
2 ڈرامہ
3 افسانہ🌹
19 أواز دوست میں کتنے مضامین شامل ہیں
1 دو🌹
2 چار
3 چھ
20فرہنگ أصفیہ کی کتنی جلدیں ہیں
1 دو
2 چار🌹
3چھ
اردو ٹیسٹ
Time alowed 30 min
1اردو شاعری کا مزاج کس کی تصنیف ہے
1ڈاکٹر وزیر أغا🌹
2 سید وقار عظیم
3سید عبداللہ
2 اردو کی کہانی کس کی تصنیف ہے
1 احتشام حسین
2 ڈاکٹر سہیل بخاری🌹
3 فرمان فتحپوری
3ہندی اردو تنازعہ کس کی تصنیف ہے
1حسن عسکری
2 جمیل جالبی
3 ڈاکٹر فرمان فتحپوری🌹
4 کدم راو پدم راو کس نے مرتب کی
1جمیل جالبی🌹
2 سید عبداللہ
3 مولوی عبدالحق
5 اردو نثر کا أغاز و ارتقاءکس کی تصنیف ہے
1جمیلہ ہاشمی
2 رضیہ سلطانہ🌹
3 ایمان فاطمہ
6ظہور کلی و گلزار وحدت کس کی تصنیف ہے
1شاہ نصیر
2 شاہ مبارک أبرو
3 شاہ تراب🌹
7کلمتہ الحق اور رسالہ وجودیہ کس کی تخلیق ہیں
1برہان الدین جانم🌹
2 خان أرزو
3 امیر خسرو
8 درد نامہ کس کی تصنیف ہے
1 میردرد
2 شیخ جیون🌹
3 ولی دکنی
9 وارث شاہ نے ہیر کب لکھی
1 1566
2 1666
3 1766🌹
10 کافی کس کی ایجاد ہے
1 شاہ حسین🌹
2 وارث شاہ
3 میاں محمد بخش
11بھاو بھید کس کی تصنیف ہے
1 رستمی
2 خوب محمد چشتی🌹
3 فاٸز
12داستان تاریخ اردو کس کی تصنیف ہے
1رشید احمد صدیقی
2 جمیل جالبی
3 حامد حسن قادری🌹
13اردو شہ پارے کس کی تصنیف ہے
1 سید محی الدین قادری🌹
2 انور سدید
3 سلیم اختر
14تنقید اور احتساب کس کی تصنیف ہے
1احسن عسکری
2 ڈاکٹر وزیر أغا🌹
3 جمیل جالبی
15رباعی کس کی تصنیف ہے
1فیاض احمد
2 سجاد احمد
3 ریاض احمد🌹
16اردوۓ قدیم کس کی تصنیف ہے
1 شمس اللہ قادری🌹
2 حامد حسن قادری
3 رشید احمد صدیقی
17 خالق باری کس کی تصنیف ہے
1ولی دکنی
2 امیر خسرو🌹
3 غالب
18قواعد زبان ہندوستانی کس کی تصنیف ہے
1 مولوی عبدالحق
2 ابن انشاء
3 گلکرٸسٹ🌹
19 باغ اردوکس کی تصنیف ہے
1 شیر علی افسوس🌹
2 حسن عسکری
3 عابد علی عابد
20مباحث کس کی تصنیف ہے
1 حامد حسن قادری
2 سید عبداللہ🌹
3سلیم اختر