( اردو لیکچرر ٹیسٹ کے سوالات
سوال نمبر 1 :ایک اردو کے اولین مضمون نگار کون تھے؟
سر سید احمد خان۔
سوال نمبر2۔مخزن کے مدیر کا کیا نام ہے ہے ؟
جواب:شیخ عبدالقادر۔
سوال نمبر 3: رومانیت کی پہلی خصوصیت کیا ہے؟
تخیل
سوال نمبر 4: اودھ پنچ کے مشہور شاعر کا نام بتائیے؟
جواب:تربھون ناتھ ہجر
سوال نمبر 5: اودھ پنچ کے مدیر کا نام کیا ہے؟
جواب:منشی سجاد حسین
سوال نمبر 6: رسالہ تہذیب الاخلاق کس نے نکالا؟
جواب:سرسید احمد خان
سوال نمبر 7 دبستان لکھنو کے نمائندہ شعراء کے نام بتائیے؟
جواب:آتش،ناسخ
سوال نمبر 8 دکن میں اردو کی نشوونما کے دو مرکز کون سے تھے؟
جواب:گولکنڈہ،بیجاپور
سوال نمبر 9 کتب شاہ کا درباری شاعر کون تھا؟
جواب:احمد گولکنڈ وی
سوال نمبر 10 س مختار بیجاپوری کی مثنوی کا نام لکھیے؟
جواب:معراج نامہ
سوال نمبر 11 ریختی کے موجد کا نام بتائیے؟
جواب:سید میراں ہاشمی
سوال نمبر 12 ملک شعراء نصرتی کس دور کا بڑا شاعر تھا؟
جواب:دکنی دور کا
سوال نمبر 13 تیرا مثنوی گلشن عشق کب لکھی گئی ؟
جواب:1657 عیسوی
سوال نمبر 14 عبدل کس کے دور کا مشہور شاعر تھا؟
جواب:ابراہیم عادل شاہ
سوال نمبر 15 آتش بنیادی طور پر کس قسم کے شاعر تھے؟
جواب:عشق عاشقی
سوال نمبر 16 تنقید کی بنیاد کیا ہے؟
جواب:تحقیق
سوال نمبر 17 نفسیاتی تنقید سے کیا مراد ہے؟
جواب:عام دبستان یعنی تحریری نفسی مراد لیا جاتا ہے
سوال نمبر 18 اردو کی پہلی تنقیدی تصنیف کا نام بتائیں؟
جواب:مقدمہ شعر و شاعری
سوال نمبر 19 اردو ادب میں تاریخ اور تنقید کا اولین نمونہ کون سی کتاب ہے؟
جواب:آب حیات
سوال نمبر 20 دور جدید میں تاثراتی تنقید کے علمبردار کون ہیں؟
جواب:نیاز فتح پوری
سوال نمبر 21 چھوت ترقی پسند نقادوں کے نام بتائیں؟
جواب:سید سجاد ظہیر ،ڈاکٹر علیم ، ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری ، سید احتشام حسین
سوال نمبر 22 علامہ اقبال کب پیدا ہوئے؟
جواب:9 نومبر 1877
سوال نمبر 23 علامہ اقبال کس خاندان سے تعلق رکھتے تھے؟
جواب:کشمیری شیخ
سوال نمبر 24 علامہ اقبال کے والد صاحب کا کیا نام ہے؟
جواب:شیخ نور محمد
سوال نمبر 25 علامہ اقبال کی والدہ ماجدہ کا نام کیا ہے؟
جواب:امام بی بی
سوال نمبر 26 علامہ اقبال نے بیرسٹری کا امتحان کہاں سے پاس کیا؟
جواب:لندن
سوال نمبر 27 علامہ اقبال کو انگریز استاد آرنلڈ کی رفاقت کہاں میسر آئی ؟
جواب:گورنمنٹ کالج لاہور
سوال نمبر 28علامہ اقبال کو سر کا خطاب کب ملا؟
جواب:1930 ۔
سوال نمبر29 علامہ اقبال کو احسان الہند کا خطاب کس نے دیا؟
جواب:علامہ میر آزاد بلگرامی نے
سوال نمبر 30 ایس علامہ اقبال کی کتاب علم الاقتصاد کب شائع ہوئی؟
جواب:انیس سو چار۔
سوال نمبر 31نقوش اقبال کے مرتب کا کیا نام ہے؟
جواب:مولانا سید ابو الحسن علی ندوی
سوال نمبر 32 یس مشہور شاعر گوئٹے نے حکیم حیات کا خطاب کس کو دیا؟
جواب:علامہ اقبال
سوال33 پیاری کس کا ناول ہے؟
جواب:پنڈت کرشن چندر
سوال نمبر 34 فردوس بریں کس کا ناول ہے؟
جواب:عبدالحلیم شرر
سوال نمبر35 ناول چلتا مسافر کے مصنف کا نام بتائیں؟
جواب اب:الطاف فاطمہ
سوال نمبر 36 گرین کارڈ ناول کس کی تصنیف ہے ؟
جواب:فرخندہ جالی
سوال نمبر37:ناول خدا کی بستی کے خالق کا نام بتائیے؟
جواب:شوکت صدیقی
سوال نمبر 38 ناول یا خدا کس کی تخلیق ہے؟
جواب:قدرت اللہ شہاب
سوال نمبر 39 دستک نہ دو کس کا ناول ہے ؟
جواب:الطاف فاطمہ
سوال نمبر 40 کےکس ناول کو انگریزی زبان کا پہلا ناول قرار دیا گیا؟
جواب:پامیلا
سوال نمبر 41 ہنزہ داستان کس کا سفرنامہ ہے؟
جواب:مستنصر حسین تارڑ
سوال نمبر 42 جمیلہ ہاشمی کے سفر نامے کا کیا نام ہے؟
جواب:یہ میرا بلتستان
سوال نمبر 43 ایس سفر نامہ بستی بستی نگر کس نے لکھا؟
جواب:ارشاد احمد حقانی
سوال نمبر 44 مسافر ان لندن کے مصنف کا نام بتائیے؟
جواب:سرسید احمد خان
سوال نمبر 45 ریس جمیل الدین عالی کے دو سفرناموں کے نام لکھیں؟
جواب:دنیا میرے آگے
تماشہ میرے آگے
سوال نمبر 46 زیتون کے سائے کس ملک کا سفرنامہ ہے؟
جواب:ترکی کا
47 اشفاق احمد د کے اس سفر نامے کا کا نام بتائیے جو امریکہ کے سفر سے متعلق ہے؟
جواب:خوابوں کا جزیرہ
سوال نمبر 48 سفرنامہ ایک ہفتہ چین میں کس مصنف نے لکھا؟
جواب:مولانا کوثر نیازی
سوال نمبر 49 اس امجد اسلام امجد نے نے شہر در شہر سفر نامہ کب لکھا؟
جواب:1989۔
سوال نمبر 50 ڈاکٹر انور سدید نے کونسا انشائیہ لکھا؟
جواب:مچھر کے دماغ میں۔