1-سودا کے والد کا نام کیا تھا
1مرزا غلام نبی
2 مرزا محمد علی
3مرزا محمد شفیع*
4مرزا محمد تقی
2- سودا کس ہندوستانی بادشاہ کے استاد مقرر ہوٸے
1 محمد شاہ
2 احمد شاہ ابدالی
3 شاہ عالم*
4 محمد شاہ ثانی
3 -سودا نے اردو میں کتنے دیوان لکھے
1ایک *
2 دو
3 تین
4چار
4- سودا کے فارسی دیوان کتنے ہیں
1ایک*
2 تین
3 پانچ
4 سات
5- سودا نے کس صنف میں نام بنایا
1غزل
2 قصیدہ*
3 مثنوی
4 ہجویات
6- سودا کس کی تصنیف ہے
1شیخ چاند*
2 کریم الدین
3 عبدالباری
4 نورالحسن ہاشمی
7-عقد ثریا کس کی تصنیف ہے
1مصحفی*
2 شیخ چاند
3 غلام رسول مہر
4 محمد حسین أزاد
8- مرزا رفیع سودا کس کی تخلیق ہے
1 ڈاکٹر خلیق انجم *
2 ڈاکٹر گیان چند
3 ڈاکٹر تحسین فراقی
4 ڈاکٹر جمیل جالبی
9- تاریخ قصاٸد اردو کس کی تصنیف ہے
1 ڈاکٹر محمد طاہر فاروقی
2 مولوی جلال الدین*
3 قاٸم چاند پوری
4 ڈاکٹر سید عبداللہ
10-سودا کے استاد ہیں
1 خان أرزو
2 شاہ حاتم
3 سلیمان قلی خان
4 نظام الدین احمد صالح
5 مندرجہ بالا سبھی*
11-ذکر میر کس کی تصنیف ہے
1 میر تقی میر*
2 میر محمد علی
3 خواجہ احمد فاروقی
12 -ذکر میر کو کس نے مرتب کیا
1ڈاکٹر جمیل جالبی
2 ڈاکٹر احمد حسن
3 مولوی عبدالحق*
13۔ ذکر میر کس زبان میں لکھی گٸ
1 عربی
2 فارسی*
3 اردو
14- ذکر میر کا اردو ترجمہ کس نے کیا
1خواجہ احمد فاروقی
2 نثار احمد فاروقی*
3 نورالحسن
15- کلیات سودا کس نے مرتب کی
1شیخ چاند
2 ڈاکٹر شمس الدین*
3 ڈاکٹر جمیل جالبی
16- میر تقی میر کس شہر میں پیدا ہوٸے
1 لکھنو
2 اکبرأباد*
3 لاہر
17- میر تقی میر کے والد کا نام کیا تھا
1محمد علی اور لقب علی متقی تھی*
2 میر علی احمد اور لقب محمد متقی تھا
3 میر علی رضا اور لقب علی حسن تھا
18- محمد حسن سے میرتقی میر کا کیا تعلق تھا
1 سوتیلے بھاٸی*
2 سگے بھاٸی
3 چچا زاد کا
19- میر کی وجہ شہرت
1 مثنوی
2 غزل
3 نظم
1اور 2 دونوں*
20 -کلیات میر کس نے مرتب کی
1 خواجہ احمد فارقی
2 نثار احمد فاروقی
3 عبدالباری*
21- تزکرہ نکات الشعراء کس زبان میں ہے
1اردو
2 عربی
3 فارسی*
22- تزکرہ نکات الشعراء کس نے مرتب کیا
1 ڈاکٹر محمود الہی*
2 ڈاکٹر جمیل جالبی
3 ڈاکٹر سلیم اختر
23- انتخاب کلام میر کس نے مرتب کیا
1 ڈاکٹر نورالحسن ہاشمی
2 مولوی عبدالحق*
3 ناصر کاظمی
24 تزکرہ ہندی کس کی تصنیف ہے
1مصحفی*
2 میر حسن
3 امداد امام اثر
25- میر تقی میر حیات اور شاعری کس کی تصنیف ہے
1 خواجہ احمد فاروقی*
2نثار احمد فاروقی
3شمس الرحمان فاروقی
26-علامہ اقبال اپنی کس کتاب کو دور حاضر کے خلاف اعلان جنگ قرار دیتے تھے
1ضرب کلیم*
2 پیام مشرق
3بانگ درا
27 -علامہ اقبال کو نائٹ ہڈ کا خطاب دلوانے کی کس نے سفارش کی
1 آرنلڈ
2 میک کلیگن*
3 قائد اعظم
28- علامہ اقبال کو حکیم حیات کا خطاب کس نے دیا
1برگساں
2 سید عبداللہ
3 گوئٹے*
29 -علامہ اقبال کو ترجمان حقیقت کا خطاب کب دیا گیا
1 1911*
2 1913
3 1923
30 -علامہ اقبال نے مجزوب فرنگی کا خطاب کس کو دیا
1گوئٹے
2 نطشے*
3 برگساں
31- اقبال پیامبر امید کس کی کتاب تھی
1 سلیم اختر
2 وقار عظیم
3 تصدق حسین راجہ*
32-اقبال پر بننے والی دستاویزی فلم کا نام کیا تھا
1روزگار فقیر*
2 زندہ رود
3 عشق کا عین
33- اقبال اور ہزارہ کس کی تصنیف ہے
1 رشید صدیقی
2 قاضی بشیر احمد سوز*
3 سید عبداللہ
34- نقد اقبال کس کی تصنیف ہے
1 وقار عظیم
2 ڈاکٹر سلیم اختر
3 ڈاکٹر تحسین فراقی*
35- اقبال فکروفن کس کی تصنیف ہے
،1 رشید امجد*
2 تحسین فراقی
3 سید عبداللہ
36- اقبال کا خصوصی مطالعہ کس کی تصنیف ہے
1 بشیر منزر
2 انور محمود خالد*
3 اسلم صہبائی
37- نوید صبح کس کی تصنیف ہے
1 وقار عظیم
2 سلیم اختر
3 زاہد منیر*
38- اقبال اور کشمیر کس کی تصنیف ہے
1 ڈاکٹر صابر آفاقی*
2 وقار عظیم
3 سید عبداللہ
39-تصورات اقبال کس کی تصنیف ہے
1رشید امجد
2شاہ نوش فاروقی*
3 تحسین فراقی
40- قبال ایک تحریک
1سید عبداللہ
2 احسن فارعقی
3 سید محمد اکرم*
41- اقبال کا فکر جمال کس کی تصنیف ہے
1 محمد فیروز شاہ*
2 ندیم اقبال
3 سید وقار عظیم
42- حیات اقبال کا سفر کس کی تصنیف ہے
1سلیم اختر
2ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم*
3 سید عبداللہ
43- کلام اقبال کے عوامی افق
1 سید عبداللہ
2 مالک رام
3 مشکور حسین یاد*
44- اقبال کا کونسا دور یورپی ادبی تحریک کا زمانہ کہا جاتا ہے
1 1910 سے 1930*
2 1905 سے 1915
3 1930 سے 1938
45-طواسین اقبال کس کی تصنیف ہے
1 تحسین فراقی
2 شیخ عمر فاروق*
3 وقار عظیم
46- تصویر درد کتنے بندوں پر مشتمل ہے
1 4
2 6
3 8*
47-روح اقبال کس کی تصنیف ہے
1 یوسف حسین خان*
2 تحسین فراقی
3 سید عبداللہ
اردو ٹیسٹ
48-اردو کی پہلی داستان کونسی ہے
1سب رس*
2 داستان امیر حمزہ
3باغ و بہار
49- اردو کا پہلا داستان گو کون ہے
1 امیر حمزہ
2 ملا وجہی*
3 میر امن
50-کہانی کی طویل اور پیچیدہ صنف کو کیا کہا جاتا ہے
1افسانہ
2 ناول
3 داستان*
51- کہانی قصہ در قصہ کیا بن جاتی ہے
1داستان*
2 نظم
3 ناول
52- داستان کہانی کی طویل اور پیچیدہ بھاری بھر کم صنف ہے کس کا قول ہے
1غالب
2 کلیم الدین احمد*
3 حالی
53- قصہ مہر افروز دلبر کس کی تحریر ہے
1 عطاحسین خان تحسین
2 ملا وجہی
3 عیسی خان*
54-قصہ مہر افروز دلبر میں کس زبان کے اشعار استعمال ہوئے ہیں
1کسی زبان کے نہیں*
2 فارسی
3 عربی
55- قصہ مہر افروز دلبر کس سے ملتا جلتا ہے
1 سب رس
2 سحرالبیان*
3 باغ و بہار
56-نوطرزمرصع کس کی تصنیف
1 ملا وجہی
2 میر امن
3 میر محمد حسین عطاخان تحسین*
57- نوطرزمرصع کس صدی کی تصنیف ہے
1 اٹھارویں*
2 انیسویں
3 بیسویں
11 نوطرزمرصع کو کب لکھنا شروع کیا گیا
1 1668
2 1768*
3 1868
58- نو طرز مرصع کس کا آزاد ترجمہ ہے
1باغ و بہار
2 گل بکاولی
3 چہار درویش*
58- نو طرز مرصع کس کو پیش کی گئی
1 آصف الدولہ*
2 شجاع الدولہ
3 قلی قطب شاہ
60-شگوفہ محبت کس کی تحریر ہے
1انشااللہ خان انشا
2 رجب علی بیگ سرور*
3 ولی دکنی
61- سلک گوہر کس کی تصنیف ہے
1ابن انشاء
2 ملا وجہی
3 انشااللہ خان انشا*
62- فسانہ عجائب کس کی تحریر ہے
1 رجب علی بیگ سرور*
2 ملا وجہی
3 ابن انشاء
63- سروش سخن کس کی تحریر ہے
1میر امن
2 فخرالدین حسین سخن*
3 ملاں وجہی
64-طلسم حیرت کس کی تصنیف ہے
1 میر امن
2 ملا وجہی
3 جعفر علی شیون*
65-سب رس کس کی فرمائش پر لکھی گئ
1 عبداللہ قطب شاہ*
2 قلی قطب شاہ
3 قطب شاہ
66-سب رس کس صدی کی تصنیف ہے
1 سولہویں
2 سترہویں*
3 اٹھارویںکثیر الانتخابی سوال ادا
اد-سب رس کب لکھی گئی
11615
2 1625
3 1635*
67- سب رس کو کس نے دریافت کرکے 1932 میں پہلی بار شائع کروایا تھا
1 مولوی عبدالحق*
2 محمد حسین آزاد
3 الطاف حسین حالی
68- سب رس میں عشق پر کتنے انشائیے لکھے گئے
1 دس
2 گیارہ*
3 بارہ
69- یہ تصوف کی کتاب ہے اسے فرضی طور پر لکھا گیا
سب رس کے بارے میں یہ کس نے کہا
1محمد حسین ْزاد
2 جمیل الدین عالی
3 نصیرالدین ہاشمی*
70- سب رس میں عقل کو کہاں کا بادشاہ دکھایا گیا ہے
1 سیستان*
2شبستان
3پرستان
عمدہ کاوش
نوازش