اردو لیکچرر ٹیسٹ کے سوالات,

 

1غالب اور مطالعہ غالب کس کی تصنیف ہے 

1عبادت بریلوی🌹

2 امتیاز علی عرشی

3مجنوں گورکھپوری

2 امتیاز علی عرشی نے کون سا مجموعہ ترتیب دیا  

1 نوادرات غالب

2 مکاتیب غالب🌹 

3 اقوال غالب

3 غالب کی بطور شاہی مورخ تقرری کب ہوٸی  

11830

2 1840

3 1850🌹

4 کس سن میں غالب کا اردو دیوان شاٸع ہوا  

11831

2 1841🌹

3 1861

5مرزا غالب  کس سال اپنا تخلصاسد سے بدل کر غالب رکھا    

11805

2 1807

3 1810🌹

6 فکر غالب کس کی تصنیف ہے 

1مالک رام

2 پرتھوی چندر🌹

3 سید عبداللہ

7تفسیر غالب کس کی تصنیف ہے 

1ڈاکٹر گیان چند جین🌹

2 امتیاز علی عرشی

3 جمیل جالبی

8 غالب شناسی کس کی تصنیف ہے 

1 ڈاکٹر ظ انصاری🌹

2 گیان چند جین

3 سلیم اختر

9مطالعہ غالب کس کی تصنیف ہے 

1 مالک رام

2 اثر لکھنوی🌹

3  احتشام حسین

10جہان غالب کس کی تصنیف ہے 

1 امتیاز علی عرشی

2 وزیر أغا

3 کوثر چاند پوری🌹

11فرہنگ غالب  کس کی تصنیف ہے 

1 امتیاز علی عرشی🌹

2 سید وقار عظیم

3 انور  سدید

12 غالب کا فن کس کی تصنیف ہے 

1سلیم اختر

2 عبادت بریلوی🌹

3 انور سدید

13غالبیات  کس کی تصنیف ہے 

1 وقار عظیم

2 شبلی

3 غلام رسول مہر🌹

14 حیات مومن کس کی تصنیف ہے 

1ضمیر الدین عرش 🌹

2 ضمیر جعفری

3 سلیم احمد

15 بزم سخن کس کی تصنیف ہے 

1حسرت موہانی

2مولوی سید عبدالحٸ🌹

3 جمیل جالبی

16شمع انجمن کس کی تصنیف ہے 

1 نواب سید صدیق حسن خان🌹

2 منیر چشتی

3 جمیل جالبی

17گلستان سخن  کس کی تصنیف ہے 

1مرزا قادر بخش🌹

2 قدیر مرزا

3 جمیل مرزا

18 قاموس المشاہیر کس کی تصنیف ہے 

1 مولوی عبدالحق

2 سلیم أزر

3 مولوی وحیدالدین نظامی🌹 

19انشاۓ مومن  کس کی تصنیف ہے 

1 جمیل جالبی

2 مومن🌹

3 مولوی عبدالحق

20انتخاب مومن کس کی تصنیف ہے 

1 سید وقار عظیم🌹 

2 سید عبداللہ

3 انور سدید

21مومن دہلوی کس کی تصنیف ہے 

1جمیل جالبی

2 سلیم اختر

3 ناظر حسین دہلوی🌹

22مومن نے کتنے  قصاٸد لکھے

1 7

2  9🌹

3 11

23مومن کو کس مضمون میں مہارت حاصل تھی 

1 تاریخ🌹

2 نفسیات

3 معاشیات

24مرزا داغ کہاں پیداہوۓ    

1لاہور

2 دہلی🌹

3 لکھنو

25مرزا داغ کی والدہ کا  نام کیا تھس 

1 امراو بیگم

2بلقیس بیگم

3وزیر بیگم 🌹

       ———————————

1غالب اور مطالعہ غالب کس کی تصنیف ہے 

1عبادت بریلوی🥇

2 امتیاز علی عرشی

3مجنوں گورکھپوری

2 امتیاز علی عرشی نے کون سا مجموعہ ترتیب دیا  

1 نوادرات غالب

2 مکاتیب غالب 🥇

3 اقوال غالب

3 غالب کی بطور شاہی مورخ تقرری کب ہوٸی  

11830

2 1840

3 1850🥇

4 کس سن میں غالب کا اردو دیوان شاٸع ہوا  

11831

2 1841🥇

3 1861

5مرزا غالب  کس سال اپنا تخلصاسد سے بدل کر غالب رکھا    

11805

2 1807

3 1810🥇

6 فکر غالب کس کی تصنیف ہے 

1مالک رام🥇

2 پرتھوی چندر

3 سید عبداللہ

7تفسیر غالب کس کی تصنیف ہے 

1ڈاکٹر گیان چند جین🥇

2 امتیاز علی عرشی

3 جمیل جالبی

8 غالب شناسی کس کی تصنیف ہے 

1 ڈاکٹر ظ انصاری🌺

2 گیان چند جین

3 سلیم اختر

9مطالعہ غالب کس کی تصنیف ہے 

1 مالک رام

2 اثر لکھنوی

3  احتشام حسین🥇

10جہان غالب کس کی تصنیف ہے 

1 امتیاز علی عرشی🥇

2 وزیر أغا

3 کوثر چاند پوری

11فرہنگ غالب  کس کی تصنیف ہے 

1 امتیاز علی عرشی🥇

2 سید وقار عظیم

3 انور  سدید

12 غالب کا فن کس کی تصنیف ہے 

1سلیم اختر

2 عبادت بریلوی🥇

3 انور سدید

13غالبیات  کس کی تصنیف ہے 

1 وقار عظیم

2 شبلی

3 غلام رسول مہر🥇

14 حیات مومن کس کی تصنیف ہے 

1ضمیر الدین عرش 🥇

2 ضمیر جعفری

3 سلیم احمد

15 بزم سخن کس کی تصنیف ہے 

1حسرت موہانی

2مولوی سید عبدالحٸ🥇

3 جمیل جالبی

16شمع انجمن کس کی تصنیف ہے 

1 نواب سید صدیق حسن خان🎖️

2 منیر چشتی

3 جمیل جالبی

17گلستان سخن  کس کی تصنیف ہے 

1مرزا قادر بخش🏅

2 قدیر مرزا

3 جمیل مرزا

18 قاموس المشاہیر کس کی تصنیف ہے 

1 مولوی عبدالحق

2 سلیم أزر

3 مولوی وحیدالدین نظامی 🎖️

19انشاۓ مومن  کس کی تصنیف ہے 

1 جمیل جالبی

2 مومن🥇

3 مولوی عبدالحق

20انتخاب مومن کس کی تصنیف ہے 

1 سید وقار عظیم 🥇

2 سید عبداللہ

3 انور سدید

21مومن دہلوی کس کی تصنیف ہے 

1جمیل جالبی

2 سلیم اختر

3 ناظر حسین دہلوی🥇

22مومن نے کتنے  قصاٸد لکھے

1 7

2  9🥇

3 11

23مومن کو کس مضمون میں مہارت حاصل تھی 

1 تاریخ🥇

2 نفسیات

3 معاشیات

24مرزا داغ کہاں پیداہوۓ    

1لاہور

2 دہلی🥇

3 لکھنو

25مرزا داغ کی والدہ کا  نام کیا تھس 

1 امراو بیگم

2بلقیس بیگم

3وزیر بیگم🥇

   ——————————-

1رفیع سودا کے والد کا نام کیا تھا

1شریف محمد

2 ناصر عندلیب

3مرزا شفیع🌹

2سودا کس کی تصنیف ہے 

1 شیخ طاہر

2 عاصمہ بخاری

3 شیخ چاند🌹

3 اردو میں  قصیدہ نگاری   کس کی تصنیف ہے 

1ابو محمد سحر🌹

2 سلیم اختر

3 سید عبداللہ

4 عقد ثریا کس کی تصنیف ہے 

1ولی دکنی

2 مصحفی🌹

3 میر تقی میر

5تاریخ قصاٸد اردو کس کی تصنیف ہے 

1سلیم اختر

2 جمیل جالبی

3 مولوی جلال الدین🌹

6 میر کے والد نے کس کو میر کا اتالیق بنا کر بھیجا 

1غالب

2 سید امان اللہ🌹

3 سید میر علی

7ذکر میر کا اردو ترجمہ کس نے کیا

1نثار احمد فاروقی🌹

2 سید عبداللہ

3 مولوی عبدالحق

8 موثرات میر کس کی تصنیف ہے 

1 شفیقہ پروین🌹

2 جمیلہ پروین 

3 شاہدہ پروین

9 فلسفہ میر کس کی تصنیف ہے 

1 سید عالی مقام

2 جعفر تنولی

3  صفدر أہ🌹

10اسلوبیات میر  کس کی تصنیف ہے 

1 سلیم اختر

2 گوپی چند نارنگ🌹

3 شبلی

11ہجویات میر کس کی تصنیف ہے 

1 حالی

2 احمد ندیم قاسمی

3 احمد جمال پاشا🌹

12 افکار میر کس کی تصنیف ہے 

1ایم حبیب خان🌹

2 جمیل جالبی

3 نثار احمد فاروقی

13 مجموعہ نغز کس کی تصنیف ہے 

1 میر تقی میر

2 قدرت اللہ قاسم🌹

3 مصحفی

14نشتر عشق کس کی تصنیف ہے 

1غواصی

2 جگر مراد أبادی

3 حسین قلی خان🌹

15میر حسن کے اباواجداد کہاں سے أکر دہلی أباد ہوۓ 

1ہرات🌹

2 مشہد

3 تہران

16 میر حسن اور ان کا زمانہ کس کی تصنیف ہے 

1 سلیم اختر

2 وحید قریشی🌹

3 احسن فاروقی

17سفینہ ہندی کس کی تصنیف ہے 

1کرشن چندر

2 لالہ لجپت 

3 بھگوان داس🌹

18دستورالفصاحت کس کی تصنیف ہے 

1 سید احمد علی یکتا🌹

2 جمیل جالبی

3 سلیم احمد

19 نظیر اکبر أبادی کس کی تصنیف ہے 

1 کمال احمد رضوی

2 علی احمد فاطمی🌹

3 سید عبداللہ

20 نظیر اکبر أبادی کے اشعار کی تعداد کیا ہے 

1 دوہزار

2 چار ہزار

3 چھ ہزار🌹

21 تزکرہ  عیارالشعراءکس کی تصنیف ہے 

1خوب چند زکا🌹

2 قدرت اللہ قاسم

3 امداد امام اثر

22 ذوق کے کلیات کی تعداد کیا ہے 

1  25

2  27🌹

3  29

23مرقع غالب کس کی تصنیف ہے 

1 گوپی چند نارنگ

2 سلیم اختر

3 پروفیسر حمید احمد خان🌹

24مثنوی مہر و ماہ کس کی تصنیف ہے 

1وجدی

2 مصحفی

3 عاقل خان رازی🌹

25 تزکرہ مختصر کس کی تصنیف ہے 

1 سید امام الدین خان🌹

2جلال الدین

3سلیم احمد

اردو ادب،اردوزبان،نثر،شاعری، اردو آرٹیکلز،افسانے،نوجوان شعراء کا تعارف و کلام،اردو نوٹس،اردو لیکچرر ٹیسٹ سوالات،حکایات

اپنا تبصرہ بھیجیں